امریکہ : ہیکرز نے 5 کروڑ سے زائد گاہکوں کے ادائیگی کارڈ کی معلومات چوری کر لیں

08 نومبر 2014

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ میں قائم ایک بڑے اسٹور " دی ہوم ڈپو" کا کہنا ہے کہ رواں سال کے اوائل میں ہیکرز سے اس کے پانچ کروڑ سے زائد گاہکوں کے ای میلز ایڈریس اور بہت سے گاہکوں کے ادائیگی کارڈ کی معلومات چوری کیں۔

کراچی سے نیو یارک

کراچی پہنچ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے کراچی کو نیو یارک بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ...