امریکی سفارت کار رابن رافیل کا پاکستان کی طرف جھکاؤ تھا: بھارتی میڈیا

08 نومبر 2014

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان نواز رابن رافیل کے خلاف امریکی ایف بی آئی کی تحقیقات کے حوالے سے بھارتی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ رابن رافیل کا پاکستان کی طرف جھکاؤ تھا اور وہ کشمیریوں کے حق خوداختیاری کی بھی حامی ہیں۔ رابن رافیل پاکستان میں امریکی خصوصی نمائندہ برائے پاکستان و افغانستان کی ایڈوائزر کے طور پر فرائض انجام دے رہی تھیں۔