کہکشائوں سے باہر بھی بے شمار ستارے ہیں: نئی تحقیق

08 نومبر 2014

لندن (بی بی سی اردو) کائنات کے پس منظر سے آنے والی روشنی پر کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کائنات میں پائے جانے والے ستاروں میں سے آدھے کے لگ بھگ ستارے کہکشائوں کے اندر نہیں بلکہ کہکشائوں کے درمیان موجود خلا میں پائے جاتے ہیں۔