سترہ شیر ایک کانٹے دار چوہے کے سامنے ڈھیر ہو گئے

08 نومبر 2014

جوہانسبرگ (نیٹ نیوز) افریقہ کے ایک پارک کے 17شیروں نے رات کی تاریکی میں ایک کانٹے دار چوہے کو دیکھا تو اسے اپنا شکار بنانے کا ارادہ کیا۔ لیکن وہ ان سامنے ڈٹ گیا جس پر شیروں نے شکار کا ارادہ ترک کرتے ہوئے واپسی میں ہی عافیت جانی۔