پاپوا نیوگنی میں 6.9 شدت کا زلزلہ

08 نومبر 2014

کوناکرے  (اے پی پی) پاپوا نیوگنی میں 6.9 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔  کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔