لبنان: خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

08 نومبر 2014

بیروت (نیٹ نیوز)  لبنان میں ایک خاتون  نے بیک وقت5 بچوں کو جنم دیا ہے اور ان تمام  نومولودوں  کی صحت اچھی ہے۔ 24 سالہ آیاحمد کو حمل کو زچگی  سے چند روز قبل بتایا گیا کہ وہ 5 بچوں کی ماں بننے  والی ہے۔