ایشیا کے امیر ترین شخص کا 60 ہوائی جہاز خریدنے کا اعلان

08 نومبر 2014

ہانگ کانگ (نیٹ نیوز)  ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص  اور ہوا بازی کی صنعت کے ماہر لی کاشینگ  نے کہا ہے کہ  وہ 2 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیتی 60 ہوائی جہاز خریدے گا۔  ہانگ کانگ کے لی کاشینگ نے اگست میں پہلی مرتبہ  ہوا بازی کی صنعت میں قدم  رکھا۔