شعائر اسلام کی توہین کے الزامات کا مقدمہ بغیر تحقیقات درج نہیں کرنا چاہیے: ساجد میر
لاہور (خصوصی نامہ نگار ) مرکز ی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ سنیٹر پروفیسرساجد میر نے کوٹ رادھا کشن میں محنت کش مسیحی جوڑے کوزندہ جلا نے کے واقعہ کی مذمت کی ۔ جامعہ ابراہیمیہ سیالکوٹ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ توہین رسالت یا توہین قرآن کی خود ساختہ الزامات کی تحقیقات کے بغیر ایف آئی آر درج نہیں ہونی چاہیے۔ عدالت میں ایسے کیسز کا منصفانہ ٹرائل ناممکن ہے۔ ٹرائل سے پہلے ہی مشتعل گروہ ملزم کو قتل کردیتا ہے چاہے جرم ثابت ہوا ہو یا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ توہین رسالت کے قانون میں ایک شق یہ بھی ہے کہ جھوٹا الزام لگانے والے کے جرم ثابت ہونے پر بھی سزائے موت ہے۔
نقیب اللہ قتل کیس:رائو انوار واقعہ کا ذمہ دار قرار
سپریم کورٹ کی ہدایت پر تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق ایس ایس پی ...
ڈالر کی قدر بڑھ کر 118 روپے سے تجاوز کرگئی
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ کر118روپے سے تجاوز ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس: چیف جسٹس نے ...
پنجاب میں ماتحت عدالتوں میں ججز کی کمی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ...
کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کیلئے داخلی استحکام ضروری ہے: ساجد میر
لاہور (خصوصی نامہ نگار ) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سینیٹر ...
لکھوی خاندان نے برصغیر میں فروغ اسلام کیلئے تاریخی خدمات سرانجام دیں: ...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) لکھوی خاندان کی معروف شخصیت مولانا حفیظ الرحمن لکھوی ...
کسی ملک کو دوسرے کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں: ساجد میر
لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینیٹر پروفیسر ...