جنرل ہسپتال میں الائیڈ، ہیلتھ سائنسز سکول قائم‘ کلاسز یکم دسمبر سے شروع ہونگی

08 نومبر 2014

لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت حکومت پنجاب نے لا ہور جنرل ہسپتال میں الائیڈ ہیلتھ سائنسز سکول کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم دسمبر سے کلاسز کا آغاز ہو جائے گا۔