یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اعلیٰ تدریسی وتحقیقی بورڈ کا اجلاس

08 نومبر 2014

لاہور(نیوزرپورٹر)  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے اعلیٰ تدریسی و تحقیقی بورڈ کا95واں اجلاس پرو وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر جنید سرفراز خان کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں طلبہ کے تحقیقی مقالہ جات پر رپورٹس کا جائزہ لیا گیا۔ پروفیسر ظفر اقبال کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔09 ابتدائی تحقیقاتی خاکہ جات کی بھی منظوری دی گئی۔