گرین ٹائون انصاف کالونی میں سیوریج سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت

08 نومبر 2014

لاہور (خبرنگار) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے گرین ٹائون انصاف کالونی میں خستہ حال سڑک اور ناقص سیوریج سسٹم کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کو علاقے کے ناقص سیوریج سسٹم کو بہتر کرنے کی ہدایت کی سڑک مرمت کا بھی حکم دیا۔