معین الدین حسن چشتیؒ کا عرس آج ہو گا
لاہور (پ ر) حضرت معین الدین چشتیؒ کے عرس کی تقریبات آج 8 نومبر کو الفرید حق منزل اسلام پورہ میں شروع ہونگی۔ عرس سید محمد انوارالحق حسن چشتی اور سید فریق الحق چشتی ایڈووکیٹ کی زیرنگرانی ہو گا۔ 9 نومبر اتوار کے روز صبح 9 بجے محفل میلاد النبیؐ ہو گی، 10 بجے محفل سماع ہو گی، نماز عصر کے بعد لنگر تقسیم کیا جائے گا۔