مسلمانوں کے رگ و پے

08 نومبر 2014

جمہوریت مسلمانوں کے رگ و پے میں موجود ہے اور ہم نے ہمیشہ مساوات، اخوت اور استقلال کو پیش نظر رکھا ہے۔ اسلام میں کوئی ایسا موقع محل نہیں ہے جہاں کوئی فردِ واحد اپنی من مانی کر سکے۔
(میمن چیمبر آف کامرس
 بمبئی، 27 مارچ 1947ئ)