Waqt News
Saturday | July 06, 2024
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • پی ایس ایل
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • پی ایس ایل
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • توڑ پھوڑ و دفعہ 144 کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور
  • 35 سال کی عمر کا مطلب یہ نہیں کہ دنیا ختم ہوگئی، تاخیر سے شادی اچھا فیصلہ ہے: صنم سعید
  • میاں محمد نواز شریف کہ دست راست مولوی عبدالشکور کی لک ہاؤس جدہ سعودی عربیہ آمد
  • برطانوی عام انتخابات، تمام 650 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے
  • ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل

بھارت اپنے دغا باز ماضی کے ہاتھوں آج مجرم بن چکا ہے: ہندوستان ٹائمز

Nov 08, 2014 2:44 AM, November 08, 2014
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت اپنے دغا باز ماضی کے ہاتھوں آج مجرم بن چکا ہے: ہندوستان ٹائمز

اسلام آباد (اے پی پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ سفارتی طریقے سے معاملات حل کرنے کی بجائے دانستہ طور پر پاکستان کے ساتھ مخاصمت کا راستہ اختیار کیا ہے۔ بھارت اپنے دغاباز ماضی کے ہاتھوں آج مجرم بن چکا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے سینئر صحافی، سیاسی تجزیہ نگار پریم شنکر جھا نے اخبار میں اپنے آرٹیکل میں کہا ہے کہ مودی حکومت نے ’’پاکستان کو سبق سکھانے کی اپنی خواہش چھپانے کی بھی زحمت نہیں کی‘‘۔ سرحدوں کے اطراف سے فائرنگ کے حالیہ واقعات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اس حوالے سے بھارت کا جواب نامناسب رہا ہے۔ اس سال اکتوبر میں فائرنگ کا تبادلہ 2011 اور 2012ء کے  فائرنگ کے واقعات سے اپنی نوعیت کے لحاظ سے مختلف تھا۔ دیہی علاقوں کے لوگ یہ شدید بمباری یاد رکھیں گے، بمباری زیادہ تر بھارت کی طرف سے ہوئی ہے، صرف 9 اکتوبر کو ایک روز میں بھارتی فورسز نے پاکستانی کشمیر پر ایک ہزار سے زائد مارٹر گولے پھینکے۔ 2011ء اور 2012ء میں سرحد کے دونوں اطراف سے فائرنگ کے 61 واقعات ہوئے۔ جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر امن ضروری ہے لیکن مودی حکومت نے فیصلہ کن انداز میں سفارتکاری کے دروازے بند کر لئے ہیں۔ 80ء کی دہائی میں بی جے پی کی طرف سے بابری مسجد کے ڈیڑھ سو سال پرانے تنازعہ سے غلط انداز میں نمٹنے کی طرح مودی حکومت نے نواز شریف حکومت کے ساتھ نئے جارحانہ طریقے اختیار کر لئے۔ یونائیٹڈ پروگریسو الائنس اور واجپائی حکومتوں کے برعکس مودی نے پاکستان کے لئے جارحانہ رویہ اختیار کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائی۔ انتخابات سے قبل مودی نے ممبئی میں سیاسی ریلی کے دوران پاکستان کو ’’دشمن‘‘ قرار دینے کی منطق اختیار کی۔ پاکستان اگر بھارت کی سرحدی چوکیوں پر پہلے بلااشتعال فائرنگ کرتا تو پھر بھارت کے پاس بلاشبہ جارحانہ جواب کا جواز بنتا تھا تاہم یہ دعویٰ تو بھارت کی اپنی حکومت کر رہی ہے، پاکستان نے پہلے فائر کھولنے کی تردید کی ہے۔ بھارتی میڈیا پاکستانی تردید شائع کئے بغیر جنوبی بلاک کی پریس ریلیز کو بہت اہم سمجھتا ہے، بھارت آج اپنے دغاباز ماضی کے ہاتھوں مجرم بن چکا ہے۔

توڑ پھوڑ و دفعہ 144 کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • طالبان کی نئی حیران کن چال

    Jul 05, 2024
  • سخن فہمی عالم بالا اور عوامی اْبلائو

    Jul 05, 2024
  • فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کردیا

    Jul 05, 2024 | 17:44
  • شبلی فراز کی تقریر، عرفان صدیقی، شیری رحمان تالیاں مار کر ...

    Jul 05, 2024
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • توڑ پھوڑ و دفعہ 144 کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور کی ضمانت ...

    Jul 06, 2024 | 17:37
  • 35 سال کی عمر کا مطلب یہ نہیں کہ دنیا ختم ہوگئی، تاخیر سے شادی ...

    Jul 06, 2024 | 17:34
  • میاں محمد نواز شریف کہ دست راست مولوی عبدالشکور کی لک ہاؤس ...

    Jul 06, 2024 | 17:08
  • برطانوی عام انتخابات، تمام 650 نشستوں کے نتائج سامنے آگئے

    Jul 06, 2024 | 16:47
  • ایران سے مکران ڈویژن کو بجلی کی سپلائی معطل

    Jul 06, 2024 | 16:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آئین کی تشکیل پر سابق وزیراعظم بھٹو کو خراج ...

    Jul 06, 2024
  • برطانیہ کے انتخابات سے سبق، مہنگی بجلی اور ...

    Jul 06, 2024
  • کوریا نہ ملایشیا__ صومالیہ صومالیہ۔

    Jul 06, 2024
  • سخن فہمی عالم بالا اور عوامی اْبلائو

    Jul 05, 2024
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Jul 05, 2024
  • 1

    شنگھائی تعاون تنظیم کا اہم سربراہی اجلاس

  • 2

    بجلی مزید مہنگی

  • 3

    اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے  مسلم دنیا کومتحد ہونے کی ضرورت

  • 4

    اپریشن عزم استحکام کو اپریشنل کرنے کی متقاضی  دہشت گردی کی حالیہ وارداتیں

  • 5

    وزیراعظم کی صدر پیوٹن سے  حوصلہ افزا ملاقات

  • 1

    ہفتہ ‘ 29 ذوالحج 1445ھ‘ 6 جولائی 2024ء

  • 2

    جمعۃ المبارک، 28  ذوالحج   ،    1445ھ،5 جولائی  2024ء

  • 3

    جمعرات ، 27  ذوالحج   ،    1445ھ4 جولائی  2024ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • خفیہ اداروں کی دہشت گردوں کے خلاف بڑی کامیابی !  

    Jul 06, 2024
  • بجلی کا ماتم گلی گلی

    Jul 06, 2024
  • ’’دھی نوں سکولوں ہٹا لے‘‘

    Jul 06, 2024
  • مجید نظامی اور علامہ اقبال کیسا پاکستان چاہتے ...

    Jul 06, 2024
  • ناکام حکومت اور نظام انصاف 

    Jul 06, 2024
  • "محبت سے مکالمہ"

    Jul 06, 2024
  • بجلی بِلوں کا مداوا کون کرے گا؟

    Jul 06, 2024
  • سماج ساگر

    Jul 06, 2024
  • علامہ محمد اقبال اور اردو

    Jul 06, 2024
  • بہت ہی چند لوگ ہیں

    Jul 06, 2024
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صبر و توکل اور اخلاص (۲)

  • 2

      صبر و توکل اور اخلاص (۱)

  • 3

       صحت : نعمت الٰہی

  • 1

    فرمان قائد 

  • 2

    اگر ہم خود کو بنگالی‘ پنجابی‘بلوچی اور سندھی وغیرہ

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    پاکستان کے ہلالی پرچم کو سربلند کئے رکھیں گے

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2024 | Nawaiwaqt Group