ڈاکوؤں نے شہری سے موٹرسائیکل، نقدی موبائل چھین لیا

08 نومبر 2014

فیروز والہ (نامہ نگار) ونڈالہ نہر کے قریب تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر اشرف کو روک کر موٹرسائیکل اور رقم موبائل چھین لیا فرار ہو گئے کوٹ عبدالمالک کے قریب ڈاکوؤں نے فرحان کو روک کر اسے جان سے مار دینے کی دھمکی دیکر موٹرسائیکل اور موبائل چھین کر لے گئے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔