شاد باغ: لین دین کے تنازع پر فائرنگ سے 2 بچوں کا باپ قتل
لاہور(نامہ نگار)شادباغ کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر دو افراد نے فائرنگ کر کے دو بچوں کا باپ کوہلاک کر دیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ شاد باغ کے علاقہ میں لین دین کے تنازع پر دو افراد نے فائرنگ کر کے 2بچوں کے باپ34سالہ ذیشان کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔زخمی ذیشان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی ہے ۔
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100فیصد اضافہ کر دیا
نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے ملک بھر کے دفاتر کو ...
اسحاق ڈار اتنے عرصے سے بیمار نہیں ہوسکتے,انہیں لے کر آئیں,عدالت سابق ...
چیف جسٹس پاکستان نے سابق وزیرِخزانہ اسحاق ڈار کا میڈیکل سرٹیفکیٹ مسترد ...
گجرات: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل
گجرات ۔ حوا کی ایک اور بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ایف آئی آر کے مطابق باپ نے ...
لین دین کے تنازع پر تاجر کا ساتھیوں سمیت محنت کش کے گھر دھاوا‘ متعدد ...
رائے ونڈ (نامہ نگار) بیرون تبلیغی مرکز بازار کے بااثر تاجروں عبداللہ ...
رحمٰن آباد میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پر نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل ...
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ صادق آباد کے علاقے رحمٰن آباد میں رقم ...
لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ سے دو بھائی زخمی، مغوی شہری بازیاب نہ ہوسکا
لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں لین دین کے تنازعہ پر ...