سجاد مصطفٰی انٹی تھیفٹ سیل برائے الیکٹرسٹی گیس اینڈ آئل سیل کے انچارج مقرر
لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر (سائبر کرائم سرکل) سجاد مصطفٰے باجوہ کو انٹی تھیفٹ سیل برائے الیکٹریسٹی، گیس، اینڈ آئل کا انچارج بنا دیا گیا ہے وہ لاہور زون میں لیسکو، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی، پی ایس او اور دیگر متعلقہ محکموں میں چوری روکنے کیلئے کام کریں گے بجلی کا ناجائز زائد بل عوام پر ڈالنے والے لیسکو اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
بدعات کے باعث جبل نور کی زیارت عمرہ وحج پیکج سے نکالنے کا حکم جاری
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مملکت میں عمرہ اداروں وکمپنیوں کو ہدایت کی ہے ...
ڈاکٹر شاہد سجاد اصغرڈائریکٹر لائیو سٹاک و ڈیری ڈیویلپمنٹ راولپنڈی ...
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) محکمہ لائیو سٹاک و ڈیر ی ڈیویلپمنٹ پنجاب کے گریڈ 20 کے ...
مصطفٰی آباد، چوہنگ اور دھرم پورہ میں 3 افراد کی پراسرار ہلاکت
لاہور(نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں 3 افراد پراسرار طور پر ...
محفل میلاد مصطفٰی اسلامیہ پارک پونچھ روڈ میں ہو گی
لاہور (پ ر) محفل میلاد مصطفٰی 6 اپریل جمعہ بعد نماز عشاء آریہ نگر گول چکر ...