مختصر عدالتی خبریں

08 نومبر 2014

٭۔ کروڑوں روپے فراڈ کرنے کے مقدمات میں ملوث دو خواتین عائشہ اور شازیہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست 15 نومبر تک کیلئے فریقین کے وکلاء کو بحث کیلئے طلب ٭۔لگژری ٹیکس کیخلاف مزید تین درخواستوں میں حکم امتناعی جاری، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری ایکسائز سے دس نومبر تک جواب طلب ٭۔ مقدمہ میں ملوث دو ملزمان نعیم، سجاد کو عدم شہادت کی بناء پر بری کر دیا ۔

مختصر عدالتی خبریں

لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے ) خواتین کو ہراساں کرنے میں ملوث ...