دہکتے ہو ئے سور ج کی مانند بنا یا گیافن پار ہ

08 نومبر 2013

اوتاوا( نیٹ نیوز)کینیڈا کے فنکا ر نے لیڈ لا ئٹوں کی مدد سے دہکتے ہو ئے سورج سے مشابہہ فن پار ہ تیا رکر لیا ہے۔60 ہزار سر خ اور پیلے رنگ کی لا ئٹس استعمال کی گئی ہیں جو جلتے بجھتے سور ج کی دہکتی سطح کا منظر پیش کر تی ہیں۔ چا ر فٹ قطر کا آرٹ ورک حجم میں اصلی سور ج سے ایک بلین گنا چھو ٹا ہے ۔