روس کے منچلے نوجوان نے 360 ڈگری پر جھولا جھول کر حیران کر دیا

08 نومبر 2013

ماسکو (نوائے وقت رپورٹ) نیویارک ڈیلی نیوز کے مطابق روس کے ایک منچلے لڑکے نے 360 ڈگری پر جھولا جھول کر سب کو حیران کر دیا۔ اخبار کے مطابق لڑکا پہلے 360 ڈگری پر جھولے کو لے کر گیا پھر اسی ڈگری پر وہ جھولے کو گول گھمانے لگا۔
جھولا