مالکان کا محرم الحرام کے احترام میں 5محرم سے پرائیویٹ تھیٹرز بند کرنے کا اعلان
مالکان کا محرم الحرام کے احترام میں 5محرم سے پرائیویٹ تھیٹرز بند کرنے کا اعلان
لاہور(آئی این پی) پرائیویٹ تھیٹرز مالکان کی انتظامیہ کا محرم الحرام کے احترام میں پانچ محرم سے تھیٹرز بند کرنے کا اعلان۔ بتایا گیا ہے کہ الفلاح‘ محفل‘ ناز اور دیگر پرائیویٹ تھیٹرز کی انتظامیہ نے بھی محرم الحرام کے پہلے عشرے کے احترام میں خود یہ فیصلہ کیا ہے کہ پانچ محرم سے دس محرم تک تمام تھیٹرز بند رکھے جائیں گے۔