اعصام الحق کی جوڑی کو شکست کا سامنا

08 نومبر 2013

لندن (نوائے وقت رپورٹ)اے ٹی پی ڈبلز فائنلز میں اعصام الحق کی جوڑی امریکی برائن برادرز سے ہار گئی۔میچ کا سکور سات چھ‘چھ ایک‘چودہ بارہ رہا۔