ہاکی سمیع اللہ‘ شہناز شیخ‘ صلاح الدین کے بس کی بات نہیں‘ نئے رولز کا بھی پتا نہیں : ریحان بٹ

08 نومبر 2013

حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) قومی ہاکی ٹےم کے سابق کپتان اولمپئن رےحان بٹ کا کہنا ہے کہ بعض سابق اولمپئن عہدوں کی خاطر پاکستان ہاکی فےڈرےشن پر تنقےد اور احتجاج کر رہے ہےں،سمےع اللہ،شہناز شےخ اور صلاح الدےن نوجوان کھلاڑےوں کو آگے کےوں نہےں آنے کا موقعہ دےتے ،ےہ کےوں عہدوں کے پےچھے پڑے ہوئے ہےں۔ ہاکی اب ان کے بس سے باہر ہو چکی ہے ،اب تو انہےں ہاکی کے نئے رولز کا بھی نہےں پتا۔ ڈسٹرکٹ ہاکی اےسوسی اےشن کے انتخابات کے موقع پر مےڈےا سے بات چےت کرتے ہوئے رےحان بٹ کا کہنا تھا کہ سابق اولےمپئنز نے احتجاج کا جو طرےقہ اپناےا ہے وہ با لکل غلط ہے‘ نئی قےادت کو کا م کا موقع دےا جانا چاہئے۔کئی سےنئر کھلاڑی ابھی تک بے روز گار ہےں،حکومت ان کھلاڑےوں کومستقل ملازمتےں دے تا کہ انکی معاشی مشکلات تو ختم ہوں۔ ملکی حالات اتنے بھی خراب نہےں کہ کوئی غےر ملکی ٹےم پاکستان کا دورہ نہ کرے،حکومت غےر ملکی ٹےموں کا صدر جےسی فول پروف سکےورٹی فراہم کرنے کی ےقےن دہانی کروائے تاکہ پاکستان مےں بھی کھےلوں کی سرگرمےاں بھال ہو سکےں،بھارت نے جو ترقی کی ہے اس مےںکھےلوں کا بڑا اہم کردار ہے۔ہاکی کی بہتری کے لئے قومی جونیئر ہاکی ٹےم پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے اور سنےئر کھلاڑےوں کو ٹےم سے تبدےل نہےں کرنا چاہئے۔ مےڈےا سمےت دےگر ملٹی نےشنل ادارے قومی کھےل کے بجائے کرکٹ پر زےادہ توجہ اور پےسے خرچ کرتے ہےں اگر قومی کھےل پر بھی اتنے پےسہ خرچ کےا جائے تو قومی کھےل اپنا کھوےا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...