بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، سندھ میں ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ختم

08 نومبر 2013

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے سندھ میں ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں ختم کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصلہ بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے چھٹیاں ختم کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے۔
چھٹیاں ختم

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...