آٹے کی قیمتیں: لیاقت بلوچ کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ہونے کا امکان
اسلام آباد (صلاح الدین خان سے) چیف جسٹس کا آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کے خط پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت آئندہ ہفتہ تک ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لیاقت بلوچ نے چیف جسٹس کو آٹے کا مصنوعی بحران پیدا کر کے اس کی قیمتوں میں مبینہ ملی بھگت سے اضافے کے حوالے سے ایک خط لکھا ہے کہ ایک زرعی ملک ہونے کے باوجود آٹے کی قیمت میں روز بروز اضافہ کیا جا رہا ہے جس سے ایک غریب آدمی کے لئے اپنے گھرانے کے لئے ایک وقت کی روٹی کا بندوست کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس اس معاملے کا نوٹس لیں تاکہ غریب آدمی کو ایک وقت کی روٹی تو میسر آ سکے۔
ازخود نوٹس
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
ادویات قیمتیں ازخود نوٹس‘ رپورٹ کاپی فریقین کو فراہم کرنیکا حکم
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ادویات کی قیمتوں سے ...
سجاول ازخود نوٹس کیس :سندھ ہائیکورٹ کی فریقین کو جواب جمع کرانے کے ...
سندھ ہائیکورٹ نے سجاول میں ہندو لڑکے سے زیادتی کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس ...
سجاول میں ہندو لڑکے سے زیادتی‘ سندھ ہائیکورٹ نے ازخود نوٹس کیس میں ...
کراچی (آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے سجاول میں ہندو لڑکے سے زیادتی کے معاملے پر ...