تیونس کے صدر کا توہین رسالت کے مجرم کو رہا کرنے کا اعلان
پیرس (آن لائن) تیونس کے آزاد خیال صدر منصف مرزوقی نے فیس ب±ک پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے توہین آمیز خاکے پوسٹ کے جرم میں قید نوجوان کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تیونس کی ایک عدالت نے مارچ 2012ء میں جبور مجری کو پیغمبر اسلام کے توہین آمیز خاکے فیس ب±ک پر اپنے صفحے پر پوسٹ کرنے کے جرم میں ساڑھے سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔اس نے اسی سال کے آغاز میں سزا کی معافی کے لیے صدر کو اپیل کی تھی اور اس میں کہا تھا کہ اسے اپنے کئے پر افسوس ہے۔
تیونس/ مجرم رہا
مائوں کی سنائی داستانیں
مائیں جو کہانیاں ہمیں بچپن میں سنایا کرتی تھیں ان میں اکثر ایسے مقامات آتے ...
کپتان نے پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی
کپتان نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹ اڑا دی، ندیم افضل چن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی ...
خواجہ آصف نےخود ووٹ کےتقدس کو پامال کیا,یہ کیس کسی کی ذات کا نہیں، ...
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے خود ووٹ کے ...
جے یو آئی(ف) توہین رسالت قانون میں ترمیم کیخلاف بھرپور مزاحمت کریگی، ...
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ )مسئلہ ختم نبوت اسلام کی اساس اور بنیادہے اس کے ...
تیونس میں اسرائیلی کھلاڑیوں کی تائیکوانڈو مقابلے میں شرکت پر پابندی
تیونس سٹی(سپورٹس ڈیسک )تیونس کی عدالت نے 4 اسرائیلی کھلاڑیوں کو ملک میں ہونے ...
تیونس میں کتب میلہ،ایک کتاب میں بچوں کو خون خرابے پر اکسانے کی مذموم ...
تیونس سٹی(این این آئی)تیونس میں منعقدہ عالمی کتاب میلے کے دوران انکشاف کیا ...