خیبر پی کے میں سرکاری محکموں میں بھرتی پر پابندی اٹھانے کا اعلان
خیبر پی کے میں سرکاری محکموں میں بھرتی پر پابندی اٹھانے کا اعلان
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ اعلان وزیراعلی پرویز خٹک نے ممبران اسمبلی سے گفتگو میں کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں اساتذہ کی قریبی سکولوں میں تبادلوں اور تعیناتی قانون سازی کی جائے گی کوئی سیاسی مداخلت یا اثرورسوخ استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔
بھرتیوں پر پابندی