ہائیکورٹ کا فیصلہ تحریک انصاف کی فتح ہے: عبدالعلیم خان

لاہور (خصوصی رپورٹر) ہائی کورٹ کی جانب سے جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم تحریک انصاف کے اصولی موقف کی فتح ہے۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف لاہور کے ضلعی صدر عبدالعلیم خان نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کا شروع دن سے یہ موقف رہا ہے کہ جمہوریت کے دور میں بلدیاتی الیکشن جمہوری روایات کے مطابق جماعتی بنیادوں پر ہی ہونا چاہئیں۔
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے
تین یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں نے استعفے سپریم کورٹ میں پیش کر دئیے ...
قریبی دوست ہی پیٹھ پیچھے چھرا گھونپ رہے ہیں،امریکی پادری کی رہائی فتح ...
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے ہمارے اتحادی ہی ہماری پیٹھ پیچھے چھڑا گھونپ ...
سوئمنگ پول میں بن بلایا مہمان گھر والوں کے ہوش اڑ گئے
فلوریڈا (نیٹ نیوز)گولف کورس ہوں یا رہائشی گھر، سڑکیں ہو ں یا پارکنگ لوٹ، ...
تحریک انصاف اقتدار میں آ کر عالمی سطح پر پاکستان کا مقام بلند کریگی: ...
لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف یورپ چیپٹر کی ویانا میں ہونے والی اوور سیز ...
شریف فیملی کی کرپشن نے ملکی معیشت کو کھوکھلا کر دیا:عبدالعلیم خان
لاہور(خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان ...
الیکشن میں پیپلز پارٹی یا ن لیگ سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ...
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے ...