خواجہ شریف نے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا ممبر بننے سے معذرت کر لی
خواجہ شریف نے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کا ممبر بننے سے معذرت کر لی
لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف نے ذاتی مصروفیات کی بناءپر سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے بورڈ آف مینجمنٹ کا نان آفیشل ممبر بننے سے معذرت کر لی ۔ محکمہ صحت کی جانب سے دیگر ممبران ڈاکٹر نثار احمد چیمہ، مہر جیون خان، خواجہ احمدحسان، عائشہ رضا فاروقی(ایم این اے) اور میاں محسن لطیف(ایم پی اے) شامل ہیں۔