خاتون کی ڈینگی سے ہلاکت پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن نے نوٹس لے لیا
خاتون کی ڈینگی سے ہلاکت پنجاب ہیلتھ کیئر کمشن نے نوٹس لے لیا
لاہور(نیوزرپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے ماڈل ٹاو¿ن کی رہائشی 37 سالہ خاتون کی ڈینگی سے ہلاکت کا نوٹس لے لیا،ساتھ تمام نجی ہسپتالوں کو تحریری ہدایات جاری کی ہیںکہ ڈینگی سے متعلق پنجاب حکومت کے قواعد و ضوابط کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے بر وقت اور معیاری علاج فراہم کیا جائے۔