فاروق یوسف گھرکی سمیت پیپلز پارٹی، تحریک انصاف کے کئی رہنما مسلم لیگ ن میں شامل
لاہور (خصوصی رپورٹر) پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی، پی پی 154 کے زونل صدر مرزا فخر، جنرل سیکرٹری اجمل ہاشمی اور تحریک انصاف کے عمران شاہ نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں اپنی غیر مشروط شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار کیا کہ نواز شریف، شہباز شریف کی قیادت میں وہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے رہنمائوں نے مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک، زعیم قادری، خواجہ عمران نذیر، توصیف شاہ، چودھری شہباز شریف ایم پی اے، ماجد ظہور، کرنل (ر) مبشر ودیگر کی موجودگی میں پریس کانفرنس میں مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی۔ پرویز ملک، زعیم قادری، خواجہ عمران نذیر نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہا اور یقین دلایا کہ مسلم لیگ میں پرانے کارکنوں کی طرح انہیں بھی عزت دی جائے گی۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
زرداری سے ملاقات، پی ٹی آئی، قومی وطن پارٹی کے رہنما پیپلز پارٹی میں ...
اسلام آباد (اے پی پی) آصف زرداری سے پی ٹی آئی اور قومی وطن پارٹی کے رہنماﺅں نے ...
الیکشن کمشن تحریک انصاف، مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پارٹی کے خلاف فارن فنڈنگ ...
اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور ...
تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی اپنی سیاسی بقا ء کی جنگ لڑنے کیلئے مسلم لیگ ...
راولپنڈی ( نیوز رپورٹر) ممبر کینٹ بورڈچکلالہ وارڈ5الحاج خالد بٹ نے کہا ہے کہ ...