سعودی عرب میں حادثہ، پاکستانی میاں بیوی بچی سمیت جاںبحق Nov 08, 2013 6:05 AM, November 08, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے شہر دمام میں ٹریفک حادثے میں تین پاکستانی جاںبحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاںبحق ہونے والوں میں میاں، بیوی اور ان کی بچی شامل ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+