(خطبہ ’’تصورِ خدا اور دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)

08 نومبر 2013

دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یک دم بحرِ بیکراں میں پاتا ہے دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہم کنار ہو کر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہوتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ (خطبہ ’’تصورِ خدا اور دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)