ایف بی آر نے سرکاری اشیا نیلامی میں خریدنے پر بھی ٹیکس عائد کر دیا

08 نومبر 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے سرکاری اشیا نیلامی میں خریدنے پر بھی ٹیکس عائد کر دیا۔ اس مد میں حاصل رقم پر انتظامیہ ٹیکس دینے کی پابند ہو گی۔ ضلعی حکومت اور ٹائون انتظامیہ نے مراسلہ بھجوا دیا۔  

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...