راولپنڈی میں شہید ملت کی غیر مطبوعہ تصاویر کی نمائش شرو ع

08 نومبر 2013

کراچی (سٹاف رپورٹر) قائد ملت لیاقت علی خان کو غیر مطبوعہ تصاویر کی نمائش راولپنڈی کے نیشنل کالج آف آرٹس میں ہوئی جن کو سنیٹر راجہ ظفر الحق نے بھی دیکھا۔ اس موقع پر محفوظ النبی نے ان کا خیرمقدم کیا۔