حکومت کو تاجر دشمن اقدامات واپس لینا ہونگے:خالد پرویز
لاہور (پ ر) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے امید ظاہر کی ہے کہ وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف تاجروں سے کئے اپنے وعدے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ٹیکس مسائل پر بات کرکے انہیں حل کرائیں گے۔ میاں شہباز شریف ایک تاجر دوست لیڈر ہیں اور جانتے ہیں کہ معیشت کا پہیہ گھومے گا تو بے روزگاری اور غربت کم ہو گی۔ انرجی کرائسز اور امن امان کی ابتر صورتحال سے چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والے آج کام ڈھونڈتے پھر رہے ہیں۔ آج تاجروں کو ریلیف دینے کی ضرورت ہے تاکمہ وہ نئے جوش اور عزم سے ملکی معیشت استوار کر سکیں۔ اس کے لئے 18 صفحاتی انکم ٹیکس فارم اور پراپرٹی ٹیکس میں 120 فیصد اضافے جیسے غیر تاجر دوست اقدامات واپس لینا ہوں گے۔
لاہورنے کل تیسری بار عمران خان کو مسترد کیا ،بنی گالا والے بھی اوپر کے ...
نوازشریف کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو اوپر سے حکم لینے کی عادت بن چکی ہے، اسی وجہ سے ...
قطر کو شام میں امریکا کی فوجی موجودگی کی قیمت ادا کرنی چاہیے : سعودی ...
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی افواج کی ...
چوہدری نثار پارٹی چھوڑ دینگے،نہیں چھوڑیں گے....شرطیں لگ گئیں
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کی پارٹی قیادت سے ناراضگی کے ...
دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر سیاسی شخصیات سے سیکورٹی واپس لینا درست نہیں ...
پشاور(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اہم ...
دہشت گردوں کی ہٹ لسٹ پر سیاسی شخصیات سے سکیورٹی واپس لینا درست ...
پشاور(بیورورپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اہم ...
دہشتگردوں کی ہٹ لسٹ پر سیاسی شخصیات سے سکیورٹی واپس لینا درست نہیں : ...
پشاور (بیورو رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اہم ...