ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر کا دورہ باغ جناح

08 نومبر 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ڈی جی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی میاں شکیل احمد نے گزشتہ روز باغ جناح کا اچانک دورہ کیا۔ ڈی جی پی ایچ اے نے باغ جناح میںسیر کرنے والے شہریوں میں ڈینگی مکائو مہم کے آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے بعدازاں انہوں نے موجود تینوں نرسریوں کی اچانک چیکنگ کی۔