باغ جناح ڈینگی فری قرار

08 نومبر 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار)باغ جناح میں ڈینگی مکائو مہم جاری ۔141 ایکڑ پارک تاحال لاروا فری پایا گیا۔پراجیکٹ ڈائریکٹر باغ جناح شاہد اقبال نے بتایا کہ باغ جناح میں وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈینگی مکائو مہم کے سلسلہ میں ضروری ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے۔