خواتین کالج کو خواجہ سعید میں ڈینگی سیمینار کا انعقاد

08 نومبر 2013

لاہور(لیڈی رپورٹر) کوٹ خواجہ سعید کالج برائے خواتین میں پرنسپل پروفیسر تسنیم فاروق کی زیر نگرانی ڈینگی آگاہی سیمینار ہوا۔اس موقع پر  رکن پنجاب اسمبلی چوہدری شہباز نے کہا کہ  ڈینگی کے خاتمے میںطالبات اور خواتین کا کردار زیادہ اہمیت اختیار کرگیا ۔ پرنسپل پروفیسر تسنیم فاروق اور بائیولوجی کی لیکچررآمنہ نے بھی خطاب کیا۔