نمونیے سے پاکستان میں ہر سال92 ہزار بچے مر جاتے ہیں: ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ
لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین نیشنل امیونائزیشن ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ ڈاکٹر طارق بھٹہ اور چلڈرن ہسپتال کے شعبہ اطفال کے سینئر پروفیسر ڈاکٹر طاہر مسعود نے کہا کہ نمونیہ ہر 30 سیکنڈ میں بچے کی جان لے لیتا ہے۔ عالمی سطح پر بچوں کی اموات کی سب سے بڑی وجہ ہے انہوں نے کہا صرف پاکستان میں پانچ سال سے کم عمر کے 92 ہزار بچے نمونیہ کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں یہ بات انہوں نے 12 نومبر کو عالمی نمونیہ ڈے کے موقع پر مقامی ہوٹل میں پریس بریفنگ میں کہی۔
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
ساڑھے 6 فٹ لمبے بالوں والی بھارتی لڑکی
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارتی لڑکی کی ساڑھے6فٹ لمبی زلفوں نے دیکھنے والوں کو دنگ ...
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا
پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ( ن )نے نگراں وزیر اعظم کا نام فائنل کرلیا، نام کا ...
’’محکمہ نوادرات کے ایڈوائزری بورڈ کو بھی معاہدے سے متعلق اعتماد میں ...
کراچی(اسٹاف رپورٹر)فریئر ہال قومی ورثہ ہے‘فریئر ہال کو کسی نجی پارٹی کے ...
ٹر یفک پولیس نے لاہور میں احتجاجی دھر نوں کے بعد ایڈوائزری پلان جاری کر ...
لاہور (نامہ نگار) ٹر یفک پولیس نے لاہور میں تحر یک لبیک یارسولؐ کے احتجاجی دھر ...
وزیر اعظم نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا
اسلام آباد( این این آئی )اکنامک ایڈوائزری کونسل کا اجلاس آج ( جمعرات) کو طلب ...