ارسلان علی مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کونسل45 کے چیف کوآرڈینیٹر نامزد

08 نومبر 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر )) ارسلان علی یونین کونسل45 میں مسلم  لیگ ن یوتھ ونگ کا چیف کوارڈینٹر نامزد کرنے پر محمد عمران، ذیشان بٹ، عاصم مغل، عبدالستار، بلال اکرم، حافظ فاروق، تنویر خان اور دیگر نے مبارکباد دیتے ہوئے ایم پی اے ملک محمد وحید سے اظہار تشکر کیا۔