کالا باغ ڈیم انتہائی ضروری ہے: اکرام اللہ کاکڑ

08 نومبر 2013

لاہور (خصوصی رپورٹر )) مسلم لیگ (ن) پی پی 146 کے سینئر نائب صدر سابق جنرل کونسلر یو سی 48 مغلپورہ اکرام اللہ کاکڑ نے کہا کہ کالاباغ ڈیم انتہائی ‘ضروری ہے۔ پاکستانی قوم نے اس وقت وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔ اس موقع پر ملک کلیم اللہ‘ ملک محمد شریف‘ شیخ آصف رفیق‘ قاضی ساجد‘ میاں سلمان‘ ملک مطیع اللہ ‘خالد گجر‘ محمد صالح مغل‘ تابندہ کاکڑ اور دیگر کارکنان موجود تھے۔