یوم اقبالؒ کے سلسلہ میں سیمینار آج پنجاب کالج میں ہو گا

08 نومبر 2013

لاہور (پ ر) پنجاب کالج گلبرگ میں اقبال ڈے کے سلسلے میں آج  8نومبر کو ’’اقبال کا شاہین اورآج کا نوجوان‘‘ کے موضوع پر سیمینار ہو گا جس میں ولید اقبال، ڈاکٹر عبداللہ شاہ ہاشمی اور پروفیسر آغا طاہر اعجاز خطاب کریں گے۔