امن وامان کیلئے قائدین کے ہاتھ مضبوط کئے جائیں:محمود کمبوہ
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری محمود کمبوہ نے کہا محرم کے موقع پر مسلم لیگ ن کے کارکن میاں نواز شریف اور شہباز شریف کے ہاتھ مضبوط کریں اور دشمنوں کی سازشیں ناکام بنا دیں۔