بی اے بی ایس سی کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
لاہور (سٹاف رپورٹر) کنٹرولر امتحانات پنجاب یونیورسٹی بی اے/ بی ایس ی سالانہ امتحانات2014 کے داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع سنگل فیس کے ساتھ 13 نومبر ڈبل فیس کے ساتھ 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔