امریکہ کی دوستی نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا: اویس شاہ زنجانی
لاہور (پ ر) عالمی تحریک عظمت مصطفٰی کے چیئرمین سید اویس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک اور قوم بڑی آزمائش سے دو چار ہیں امریکہ کی دوستی نے ہمیں تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا عوامی نمائندوں کو ضرور سوچنا چاہئے ہمارا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت دہشت گرتی سے نجات حاصل کرنا ہے قومی و عسکری قیادت کو رورل ماڈل بن کر عوام کو حوصلہ دینا چاہئے امریکہ پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں پھنسا کر خود بھاگنے کی تیاری کر رہا ہے۔
عمران خان کی رقم کی گئی تاریخ اور پرویز خٹک کا امتحان
عمران خان صاحب نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے 20اراکین کے نام طشت ازبام کردئیے ...
اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا تو اسزا ہوسکتی ہے، جیل جانے سے انکی ...
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر فیصلہ نواز شریف کے خلاف آیا ...
نوازشریف، کلثوم نواز اور مشاہد حسین
نوازشریف کی حکومت ٹوٹنے کے بعد بھی جب صدر رفیق تارڑ ایوان صدر ہی میں رہے تو ...
اولیاء اکرام نے خدمت کا درس دیا ، ہاشم علی شاہ زنجانی ، حضرت یعقوب شاہ ...
لاہور (پ ر) حضرت یعقوب حسین زنجانی نے عچرس سلسلہ میں سجادہ نشین سید ادریس شاہ ...
اولیاء اکرام نے خدمت کا درس دیا ہاشم علی شاہ زنجانی ، حضرت یعقوب شاہ ...
لاہور (پ ر) حضرت یعقوب حسین زنجانی نے عچرس سلسلہ میں سجادہ نشین سید ادریس شاہ ...
پی آئی اے اور کراچی سٹیل کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن بھی تباہی کے ...
اسلام آباد (عترت جعفری) پاکستان انٹر نیشنل ائرلائنز اور پاکستان سٹیل ملز کی ...