کاہنہ میں تحت الشعور کتابی سلسلہ نمبر7کی تقریب رونمائی

08 نومبر 2013

 کاہنہ (نامہ نگار) حلقہ الشعور کے تحت الشعورکتابی سلسلہ نمبر7کی تقریب رونمائی کے موقع پر ڈاکٹر عبدالوحید تابش اور ڈاکٹر غلام سرورنے الشعور لائبریری کاہنہ کا افتتاح کر دیا  اس موقع پر نادر شاہ گیلانی، محمد نعیم اشرف، محمد اکرم، مزمل رحمان خان، محمد عظیم، محمدنسیم ، بختیار بٹر، چوہدری محمدامین سندھو ،سید نذر عباس گیلانی، محمد الیاس آفریدی، لیاقت علی عمران، ملک محمداکرم، محمد علی، محمد نصیر نے اس اقدام کو سراہا۔