ڈی ایم ایس شاہدرہ ہسپتال کا دورہ ڈینگی وارڈ

08 نومبر 2013

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال انسداد ڈینگی فوکر ڈی ایم ایس ڈاکٹر ایم ندیم‘ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور  ہسپتال کمیٹی کے کوآرڈینیٹر چودھری واحد احمد‘ ڈی ایم ایس ایمرجنسی ڈاکٹر منصور ظفر نے ڈینگی وارڈ ہسپتال کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائرہ لیا گیا۔