اغوا کا ڈرامہ رچانے والی خاتون پشت پناہی کرنے والے انوسٹی گیشن انچارج کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اغواء کا ڈرامہ رچانے والی خاتون اور اس کی پشت پناہی کرنے والے تھانہ ماڈل ٹائون کے انویسٹی گیشن انچارج کے خلاف مقدمہ درج کرکے رپورٹ ایڈیشنل سیشن جج راجہ غضنفر کی عدالت میں پیش کردی گئی۔ استغاثہ کے مطابق فتح گڑھ میں زمین کے تنازع پر سلیم اور اس کے بیٹے کے خلاف ملزمہ نورین کو اغواء کرنے کا مقدمہ تھانہ ماڈل ٹائون میں درج ہوا۔ عدالت عالیہ نے مذکورہ معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے انکوائر ی کا حکم دیا جس میں پتہ چلا کہ مذکورہ ملزمہ نے جائیداد کے تنازع پر انوسٹی گیشن انچارج تھانہ ماڈل ٹائون ذوالفقار کے ساتھ مل کر اغواء کا ڈرامہ رچایا۔
اب تو فیصلے کاانتظار ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ بیان کرنا ہو تو مولوی تمیز الدین کیس کا ذکر بھی ضروری ...
ننکانہ: فیس بک دوستی، بیساکھی تہوار میں آنیوالی بھارتی لڑکی نے اسلام ...
ننکانہ صاحب (نمائندہ نوائے وقت) بیساکھی تہوار میں شرکت کیلئے آنے والی ...
آپ کی بہت تعریف سنی ہے، دہشت گردی میں آپ کا بہت نقصان ہوا ہے:چیف جسٹس ...
پشاور: سپریم کورٹ نے آئی جی پولیس خیبرپختونخوا کو غیر متعلقہ افراد سے ...
آفتاب خان انوسٹی گیشن سکول کو تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے:طارق مسعود
ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ اینڈ ریکروٹمنٹ طارق مسعود یاسین نے کہا ہے کہ پنجاب ...
مغرب دہشت گردی کی پشت پناہی کرکے خود کو ڈبوتا چلا جائے گا: ترک ...
استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اس وقت جرمنی میں جو ہو رہا ہے ...
مغرب دہشتگردی کی پشت پناہی کرکے خود کو ڈبوتا چلا جائیگا: ترک صدر
استنبول(اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اس وقت جرمنی میں جو ...