اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 9 افراد کے خلاف مقدمات درج

08 نومبر 2013

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ ‘ نارنگ اور مریدکے پولیس نے مفرور  اشتہاری ملزمان کو پناہ دینے اور انہیں فرار کرانے پر نو افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں جبکہ پناہ دینے والے ریاض اور عباس وغیرہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ مفرور اشتہاریوں کی تلاش جاری ہے۔